Afghan Affairs

6/recent/ticker-posts

امریکا نے افغانستان میں باضابطہ شکست تسلیم کر لی

امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ ہاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکا کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بہت واضح ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام اس طرح نہیں ہوا جیسے امریکا چاہتا تھا، یہ مکمل طور پر اسٹریٹیجک ناکامی ہے جو ہم نے آخری کے 20 دن یا 20 مہینوں میں نہیں بلکہ 20 سال کی جنگ ہاری ہے تاہم امریکا نے افغان جنگ سے کئی سبق سیکھے ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

Post a Comment

0 Comments